عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نہ لاسکا تو میرا نام رانا ثناء اللہ رکھ دیا جائے۔
فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے سےخطاب کرتےہوئےانہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عمران خان کی حکومت لاکر دکھائیں گے اور شریف خاندان کی سیاست کا خاتمہ کریں گے۔
شیخ رشید احمد نے یہ بھی کہا کہ اگر وہ یہ نہ کرسکےاُن کا نام رانا ثناء اللہ رکھ دیا جائے۔