• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان،ملازمین کو چھٹی کے وقت سےآگاہ کرنیوالا ڈرون تیار

Japan Employees Get Ready Drone Strikes

ترقی یافتہ ممالک میں روبوٹس اور ڈرون کا استعمال اور ان سے مختلف کام لینے کا رحجان مختلف شعبوں میں بیحد عام ہوتا جا رہا ہے۔

جاپان کی ڈرون بنانے والی کمپنی نے دفتر میں بڑھتے ہو ئے کام کے دبائو سےسکون حاصل کرنے اوراضافی وقت آفس میں گزارنے والے ملازمین کو گھر جانے پر آمادہ کرنے کیلئے میوزیکل ڈرون تیارکیا ہے۔ اس ڈرون کوٹی فرینڈ ڈرون کا نام دیا گیا ہے۔

 

تازہ ترین