• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Is World Better Of 50 Years Ago

دنیا 50سال پہلے بہتر تھی یا آج؟ اس موضوع پر سروے کرنے کے دوران انتہائی دلچسپ جوابات ملے، تاہم لوگوں کی اکثریت نے آج کی دنیا کو بہتر قرار دیا۔

دنیا 50سال پہلے بہتر تھی یا آج؟ اس موضوع پر پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے 38 ممالک کے 43ہزار افراد پر مشتمل سروے کیا گیا جس میں پوچھا گیا کہ کیا آج کی دنیا بہتر ہے یا آج سے پچاس سال قبل کی۔

سروے کے مطابق 88فیصد ویتنامیوں کا کہنا تھا کہ آج کی دنیا گزشتہ 50سال سے بہتر ہے، لوگوں کے مطابق 50سال قبل جدید ٹیکنالوجی نہ ہونے کے باعث لوگ مشکلات سے دوچار تھے، آج کے دور میں ٹیکنالوجی کے باعث زندگی بسر کرنا آسان ہے۔

تازہ ترین