• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانیوال: خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش

Khanewal Women Give Birth 4 Babies At A Time

خانیوال کے نواحی علاقے میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی۔ والدین اور رشتہ دار خوشی سے نہال ہوگئے ۔

خانیوال کے نواحی علاقے کچاکھوہ میں نجی کلینک پر خاتون نے بیک وقت چار بیٹوں کو جنم دیا تو باپ محمد انور پھولے نہیں سمایا ۔

مزدوری کرنے والے محمد انور کی 2009 میں شادی ہوئی تھی اور 7سال کی ایک بیٹی تھی ۔ چار بیٹوں کی پیدائش پر پورا خاندان خوشی سے نہال ہے۔

محمد انور کا کہنا ہے کہ متعدد بے اولاد رشتہ دار بچے گود لینے کے لئے بھی رابطہ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین