• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو جمناسٹک اسٹنٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا، لیکن جناب یہاں تو جانور بھی جمناسٹک کے ماہر نکلے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس’ یایون‘ نامی پانڈا کو ہی دیکھ لیں، جو جمناسٹک صلاحیتوں کا دلچسپ مظاہرہ پیش کر رہا ہے۔

چین کے چڑیا گھر میں موجود خود کو ماہر جمناسٹ تصور کرنے والے شرارتی پانڈا کو یوں لٹک کر پُل اپس اور فلپس کرتا دیکھ چڑیا گھر کی سیر کے لیے آئے افراد بھی خوب محظوظ ہوئے اور یہ منظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے۔

تازہ ترین