• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ملزمان گرفتار،پولیس ذرائع

Two Criminal Arrested After Firing Police Source

کراچی کے علاقے کورنگی عوامی کالونی میں پولیس اور ڈاکو کے درمیان مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کورنگی عوامی کالونی سے گرفتار کئے گئے ملزمان سے اسلحہ بر آمد ہوا ہے، پولیس کا مزید کہنا تھا کہ اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کرنا شروع کر دی تھی۔

تازہ ترین