| |
Home Page
پیر4؍ جمادی الاوّل 1439ھ 22 ؍ جنوری2018ء
December 11, 2017 | 11:51 am

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائی، 6 کشمیری شہید

6 Kashmiri Martyrs In Indian Forces Action

6 Kashmiri Martyrs In Indian Forces Action

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم جاری، بارہ مولا اور ہند واڑہ میں 6 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

قابض فورسز نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہند واڑہ میں تازہ کارروائی کی اور تین نوجوانوں اور ایک خاتون کو شہید کردیا، نوجوانوں کو جعلی مقابلوں کے دوران شہید کیا گیا جبکہ خاتون بھارتی فورسز کی فائرنگ کی زد میں آکر شہید ہوئیں۔

ضلع بارہ مولا میں بھی بھارتی فوج نے دو کشمیریوں کو شہید کیا، قابض انتظامیہ نے سوپور اور ہندواڑہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔