• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اداکارہ صبا قمر برائیڈل فیشن ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے گر پڑیں۔

لاہور میں 3روزہ برائیڈل فیشن ویک کے دوران دیگر ماڈلز کے ہمراہ صبا قمر بھی بطور شو اسٹارپر جلوہ گر ہوئیںتاہم وہ اس وقت مذاق کا نشانہ بن گئیں جب ریمپ پر واک کے دوران توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور گرگئیں۔

اس موقع پر اداکارہ شرمندگی کا اظہار کرنے کے بجائے خود اعتمادی سے اٹھیں اور دوبارہ ریمپ پر واک کرنی شروع کردی جبکہ شو میں موجود لوگوں نے اداکارہ کی خود اعتمادی پر تالیاں بجا کر انہیں داد دی۔

تازہ ترین