• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی دستاویز میں ٹیکس نادہندگان کا انکشاف

Disclosure Of Taxpayers In The Federal Board Of Revenues Documents

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مالی سال 17-2016 ءمیں 3 لاکھ 67 ہزار 520 رجسٹرڈ افراد نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔

رپورٹ کے مطابق تین ہزار 471ٹیکس دہندگان نے سو روپے سے کم انکم ٹیکس دیا، 16ہزار 6سو 7ٹیکس دہندگان نے سو سے 5سوروپے کے درمیان ٹیکس دیا۔

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال 33ہزار افراد نے 10 لاکھ سے 1 کروڑ تک ٹیکس دیا، 2 ہزار 445 افراد نے ایک کروڑ روپے سے زائد ٹیکس دیا۔

گزشتہ مالی سال میں انفرادی طور پر 211 ارب روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا گیا۔

تازہ ترین