• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن اقبال آج کراچی میں پاسپورٹ سینٹر کا افتتاح کرینگے

Ahsan Iqbal Inaugurate Passport Center In Karachi

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال آج کلفٹن کراچی میں ایگزیکٹو پاسپورٹ سینٹر کا افتتاح کرینگے، تقریب میں شرکت کیلئے وفاق اور صوبے کی اہم شخصیات مدعو کی گئی ہیں۔

ایگزیکٹو پاسپورٹ سینٹر میں یومیہ سوا سو سے ڈیڑھ سو ایگزیکٹو پاسپورٹ کی درخواستیں پراسیس ہوا کریں گی۔ ایگزیکٹو پاسپورٹ کی فیس نارمل پاسپورٹ کے مقابلے میں ڈیڑھ ہزار روپے زیادہ ہو گی۔

نارمل پاسپورٹ کم و بیش پانچ ہزار روپے میں بنایا جاتا ہے اور یہ متعلقہ شخص کو دس سے پندرہ روز میں مل جاتا ہے۔

تازہ ترین