• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈکیتی کی کوشش ناکام،جیو ٹی وی کارپورٹر زخمی

Robbery Attempt To Failed Geo News Reporter Injured By Firing

کراچی کے علاقےڈیفنس فیزون 1 میں کورنگی روڈ پر گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام ہو گئی، پولیس کے مطابق ڈکیتی کےدوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے اہلخانہ پر فائرنگ کی گئی۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ سےجیو ٹی وی کےسینئر رپورٹر کامران رضی زخمی ہو گئے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی اطلاع پولیس کو کردی گئی ہے، ڈاکوؤں نےفائرنگ مزاحمت پر کی، ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے کامران رضی زخمی ہوئے۔

تازہ ترین