• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کیخلاف جنسی استحصال کے الزامات سنے جائیں، امریکی سفیر

Allegation Accuse Of Harassment Should Listen Against Donald Trump

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی استحصال کے الزامات عائد کرنے والی خواتین کی بات سنی جانی چاہیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سفیرہیلی کا کہنا ہے کہ انہیں ان تمام خواتین پر فخر ہے، جنہوں نے ہالی وڈ کے ستاروں اور دیگر معروف شخصیات کے جنسی حملوں کے بارے میں سب کو بتایا۔

واضح رہے کہ کم از کم دس خواتین نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹرمپ نے صدر بننے سے قبل ان کو جنسی طور پر حراساں بنایا تھا۔ ہیلی کا یہ بیان ٹرمپ انتظامیہ کے اب تک کے موقف کے خلاف ہے۔

تازہ ترین