• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکیوں کوچاند پر بھیجا جائے،ٹرمپ کی ناسا کو ہدایت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں کو پہلی بار چاند پر بھیجنے کے لئے ناسا کو احکامات جاری کئے ہیں۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں نئے احکامات پر دستخط کرتے ہوئے کہا کہ اس بار ہم چاند پر صرف اپنا پرچم نہیں لگائیں گے بلکہ اس اقدام سے مستقبل میں چاند کے دوروں کیلئے راہ ہموار کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاند پر جانے کے حتمی مشن کےلیے ایک بنیاد قائم کریں گےاور ایک دن شاید کئی دنیائوں تک جائیں گے۔

تازہ ترین