• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ رخ نے فلم کی ناکامی پر ڈسٹری بیوٹرز کو رقم لوٹا دی

بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم ”جب ہیری میٹ سجل“ کی ناکامی پر ڈسٹری بیوٹرز کو رقم واپس کر دی۔

فلم ”جب ہیری میٹ سجل“ کو باکس آفس پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور فلم صرف 64.33 کروڑ ہی کما سکی جس پر ڈسٹری بیوٹرز نے شاہ رخ خان سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا جس پر شاہ رخ خان نے این ایچ اسٹوڈیوز کے نقصان کا 15 فیصد جبکہ دیگر ڈسٹری بیوٹرز کو 30 فیصد واپس کر دیا ۔

فلم میں اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما نے مرکزی کردار ادا کیاتھا۔

 

تازہ ترین