• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ کی پیرس میں سائیکل یاترا

کیلیفورنیا کے سابق گورنر اور مشہور ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے موسمیاتی تبدیلی سے بچاؤ کے معاہدے سے الگ ہونے کے فیصلے کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے ہوئے پیرس پہنچے اور اس یاترا کیلئے انہوں نے سائیکل سواری کا انتخاب کیا ۔

پیرس کی میئر Anne Hidalgoسے ملاقات کے لئے آرنلڈ نے جب ان کے آفس کا رُخ کیا تو اس دوران سائیکل پر سوار ہو کر پہنچے جنہیں خوش آمدید کہنے خود آفس کے گیٹ پر پہنچیں۔

اپنے خطاب میں آرنلڈ نے کہا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے موسمیاتی تبدیلی سے بچاؤ کے معاہدے سے الگ ہونے کے خلاف ہیں اور اس کے خلاف لڑتے رہیں گے۔

 

تازہ ترین