• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کاغیرسنجیدہ رویہ فاٹا کےعوام کی بےعزتی ہے،عمران خان

Government Unconstitutional Attitude Is Fata People Are Upset Imran Khan

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹااصلاحات پرحکومت کاغیرسنجیدہ رویہ فاٹاکےعوام کی بےعزتی ہے، فاٹاکےعوام نے بہت زیادہ قربانیاں دیں۔

ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ فاٹاکےعوام کواب تک مکمل جمہوری حقوق نہیں دیےگئے ۔

انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات کے مکمل نفاذ میں تاخیرسے فاٹا میں بےامنی ہورہی ہے، حکومت فوری طورپرفاٹا اصلاحات کاپیکیج قومی اسمبلی میں پیش کرے ۔

تازہ ترین