• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینکڑوں بچوں نے 'ہیری پوٹر کا روپ دھار لیا

برطانیہ کے گاؤں Byford میں دیکھنے کو ملا جہاں مشہور فلمی کردار ہیری پوٹر کے ننھے دیوانوں نے نا صرف بڑی تعداد میں جمع ہوکر اس کا روپ دھارلیا۔
کرلیا۔

اسکول کے997ننھے بچوں نے ایک ساتھ جمع ہوکر ہیری پوٹر کا روپ دھار لیا اوررواں سال جون میں بننے والے عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈبرطانیہ میں 676بچوں کا تھا جنہوں نے ایک ساتھ ہیری پوٹر کا روپ دھار کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

 

تازہ ترین