• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف فلسطین سمیت دنیابھر میں مظاہرے جاری

Trumps Jerusalem Move Protest Continue Palestine And Elsewhere

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے فیصلے کے خلاف فلسطین میں مظاہروں کاسلسلہ چھٹےروزبھی جاری رہا۔

Palestine-Protest-222

دریں اثنا اسرائیلی فوج کےفضائی حملےمیں دو فلسطینی شہیدہوگئے،جبکہ جھڑپوں میں ستائیس فلسطینی زخمی ہوئے۔

Palestine-Protest333

امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف سری لنکا، بھارت، ایران اور لبنان میں بھی عوام سراپا احتجاج بنے رہے اور انھوں نے اس فیصلے کو واپس لینے کے لیے مظاہرہ کیا۔

Palestine-Protest444

ادھر لاطینی امریکا کے ملک چلی میں بھی عوام امریکی فیصلےکے خلاف سڑکوں پرآگئے،اور امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔

Palestine-Protest555

مظاہرین نے اس موقع پرامریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔

تازہ ترین