• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ غازی خان ، ٹریلر اور وین میں ٹکر ،3 جاں بحق

Dera Ghazi Khan Trailor And Van Collided 3 Killed

ڈیرہ غازی خان میں ٹریلر اور وین میں ٹکر ہوگئی،حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے ۔

ریسکیوذرائع کے مطابق نوتک اڈا کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریلر اور وین میں ٹکر ہوگئی،جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

واقعے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے،جنہیں ٹیچنگ اسپتال کے ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے، ڈاکٹروں کے مطابق دونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

تازہ ترین