• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی : کھڑی ریل کی بوگی میں آگ لگ گئی

Train Bogie On Fire In Rawalpindi

راولپنڈی میں کھڑی ہوئی ریل کی بوگی میں آگ لگ گئی۔

راولپنڈی کے علاقے پوڑی پل کے قریب ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ریل کی بوگی میں آگ بھڑک اٹھی اور چند لمحوں میں پوری بوگی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

فائربریگیڈکے عملے نے بوگی میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق بوگی میں لگنے والی آگ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

تازہ ترین