• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: جوڈیشل کمپلیکس میں سہولتوں کے فقدان پر وکلاء کا احتجاج

Judicial Complex Multan

نیو جوڈیشل کمپلیکس میں سہولتوں کی عدم فراہمی پر ملتان میں مشتعل وکلا کی جانب سے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی گئی ۔

مشتعل وکلا سیشن کورٹ میں داخل ہوئےاورعدالت کے دروازے ، کھڑکیاں اور شیشے توڑ دیئے۔

اس موقع پر وکلا ءکی جانب سے شدید نعرے بازی بھی کی۔

احتجاج کے دوران وکلا نے ڈنڈوں اور کرسیوں کا بھی آزادنہ استعمال کیا۔

تازہ ترین