• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارر فلم’1921‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی نئی ہارر فلم ’1921‘ کاپہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار وکرم بھٹ نے سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی نئی ہارر فلم 1921 کا ٹریلر جاری کیا ہے ۔ جس میں زرین خان اور کرن کندرا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

فلم کی کہانی شمالی لندن کے میوزک اسکول کے گرد گھوم رہی ہے جہاں زرین خان موسیقی کی تربیت حاصل کرتی ہیں۔

واضح رہے فلم اگلے سال 12 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین