• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست الاباما میں سالانہ بوٹ ریس کا انعقاد ہوا جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

لاتعدادر وشنیوں سے مزین دلکش کشتیوں کی سیر اوردریا کے خوبصورت نظارے سے لطف اندوز ہونے کیلئے سینکڑوں افراد نے یہاں کا رُخ کیا ۔

کرسمس کی مناسبت سے کشتیوں پر سانتا کلاز بھی بنائے گئے تھے جبکہ موسیقی کی دھنوں پر رقص کرتی لائیٹیں بھی سماں باندھ رہی تھیں۔

سالانہ ایونٹ میں درجنوں کشتیوں نے حصہ لیا جو آئندہ کئی ہفتوں تک جاری رہے گا۔

 

تازہ ترین