• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں راہگیروں سے سکے جمع کرتے خوبصورت پرندے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیجنگ کی گلیوں میں ایک خوبصورت پرندہ اپنے مالک کیلئے راہ گیروں سے سکے لے کر گلک میں ڈالتا جا رہا ہے۔

پرندے کے مالک نے اس پرندے کو اس طرح سے تربیت دی ہے کہ وہ 5 یوان یا اس سے زیادہ کا سکہ ہی راہگیروں سے لیتا ہے اور اگر اسے اس سے کم مالیت کے سکے یا کاغذ کے نوٹ دئیے جائیں تو پرندہ انکار کردیتا ہے۔

اس خوبصورت پرندے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ دیکھی اور پسند کی جارہی ہے۔

تازہ ترین