• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Better Sleep Aids Weight Loss New Research

ایک نئی تحقیق کے مطابق رات میں اچھی نیند لینا لوگوں کیلئے وزن گھٹانے میں زیادہ معاون ثابت ہوتا ہے۔

اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب وزن کم کرنے والے تین چوتھائی افراد جنہوں نے روزانہ کی بنیاد پر نیند کا ایک ہی طریقہ اپنایا، ان کے لیے وزن گھٹانا آسان ہو گیا۔

اچھی نیند لینے والے 5میں سے 4ایسے افراد جنہوں نے اپنے کھانوں میں مستقل ایک طریقہ اپنایا یعنی 3وقت کا کھانا ایک مخصوص وقت پر مسلسل کھایا تو اس طرح سے بھی ان کے وزن میں خاطر خواہ کمی نظر آئی۔

ایک ہزار برطانوی افراد پر کی گئی تحقیقی کے نتائج کے مطابق ایسے افراد جن کے وزن میں خاطر خواہ کمی سامنے آئی ہے، وہ ساڑھے 7گھنٹوں سے لے کر 8گھنٹوں تک کی نیند روزانہ لیتے ہیں۔

تازہ ترین