• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عطاءالحق قاسمی نے بطور چیئرمین پی ٹی وی استعفے کا نوٹس دیدیا

Attaul Haq Qasmi Gave Notice Of Resignation From Ptv

عطاءالحق قاسمی نے چیئرمین پی ٹی وی کےعہدے سے مستعفی ہونے کیلئے نوٹس دے دیاہے۔

ادیب، سفر نامہ نگار اور مزاحیہ کالم نگار عطاءالحق قاسمی 2015ء سے بطور چیئرمین پی ٹی وی وابستہ ہیں۔

عطاءالحق قاسمی کی بطور چیئرمین پی ٹی وی استعفے کے نوٹس کی میعاد30 دن ہے۔

فوری طور پر ان کے اس عہدے سے علیحدہ ہونے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

تازہ ترین