• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Meera Worried About Mahira Khans Popularity

اداکارہ میرا ماہرہ خان کی مقبولیت سے پریشان ہوگئیں۔

لاہور میں میرا کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان کو پروموٹ کرنے کا سلسلہ بند کیاجائے،پاکستان میں اور بھی خوبصورت اداکار موجود ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے اداکار مائرہ سے بہت اچھا کام کرتے ہیں،سب لوگ پلیز مائرہ کو پروموٹ کرنا بند کر دیں۔

میرا کا یہ بھی کہنا ہے کہ انڈسٹری کی دوسری لڑکیوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔

تازہ ترین