• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: زہریلے کتوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف

Sale Of Poisonous Dogs In China

چین میں گوشت کی تجارت کے لئے پالتو کتوں کو زہریلی سرنج لگانے کے بعد اغوا کرکے فروخت کرنے والا ایک گینگ سرگرم ہوگیا ہے۔

مشرقی صوبے کی پو لیس نے اس گروہ کے 8؍ افراد کو گرفتار کرلیا ہے جو اب تک تقریباً 2؍ لاکھ کتے فروخت کر چکے ہیں۔

بعد ازاں خریدار یہ زہریلا گو شت مختلف ہوٹلز کو فروخت کر دیتے ہیں۔ پولیس نے خبردار کیا ہے کہ ملک بھر میں یہ زہریلا گو شت کھانے والےخطرے میں ہیں۔

تازہ ترین