• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس اور شمالی کوریا کافوجی کمیشن کے معاہدے پر عملدرآمد پر غور

Russia And North Korea Consider To Implement Military Commission

روس اور شمالی کوریا کا فوجی کمیشن اس معاہدے پر عمل درآمد پر غور کر رہا ہے جس کا مقصد خطرناک فوجی سرگرمیوں سے بچنا ہے۔

یہ بات شمالی کوریا کے دارالحکومت پیونگ یانگ میں قائم روسی سفارت خانے کی طرف سے اس کے فیس بُک پیج پر بتائی گئی۔

دونوں ممالک کے درمیان یہ معاہدہ 2015ء میں طے پایا تھا۔

روسی سفارت خانے کے حکام کے مطابق ماسکو سے ملکی وزارت دفاع کا ایک وفد بدھ کے روز پیونگ یانگ پہنچا، جو ہفتے کے دن تک شمالی کوریا میں موجود رہے گا۔

تازہ ترین