• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں سرد موسم کی وجہ سے دلکش نظارے دیکھنے والوں کوحیران کر رہے ہیں، جہاں گزشتہ روز ساحل پرجمع ہزاروں برف کے گولے دکھائی دئیے۔

ان پر اسرار برف گولوں کا قطر 7 انچ تک تھا، جن کے بننے کی وجہ ماہرین نے پانی میں موجود آئل پولوشن قرار دی ہے ۔

بر ف کے ان غیرمعمولی گولوں کو دیکھنے کے لیے سیا حوں کی بڑ ی تعداد یہا ں کا رُخ کر رہی ہے ۔

تازہ ترین