• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانیوال میں مضر صحت دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپا

Pfa Raids On Factory Producing Fake Milk

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خانیوال میں چھاپا مار کر مضر صحت دودھ تیار کرنے والی فیکٹری سے 11 سو لیٹر دودھ برآمد کرلیا۔

کارروائی کے دوران دو افراد گرفتار کیے گئے ہیں ۔ کارروائی خانیوال کے نواحی علاقے مخدوم پور میں کی گئی جہاں پی ایف اے حکام نے دودھ فیکٹری سیل کر دی۔

حکام کےمطابق کارروائی کےد وران 11 سولیٹرمضرصحت دودھ اور دیگر اجزاء قبضے میں لے لیےگئے جبکہ دو افراد کو گرفتار کرکے دودھ فیکٹری کو سیل کر دیا گیاہے۔

تازہ ترین