• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان سینیٹ کا فیض آباد دھرنے کی تحقیقات کا مطالبہ

Senate Members Demand Investigation Of Faizabad Sit In

سینیٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ فیض آباد دھرنے کی جوڈیشل اور پارلیمانی تحقیقات کرائی جائے۔

سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہاکہ 25 نومبر کو ریاست نے ہتھیار ڈالنے کی ایک قومی دستاویز پر دستخط کیے، حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے نظام جاتا دیکھ رہی ہے اور ہمیں پیغام دے رہے ہیں کہ نظام جا رہا ہے ۔

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ پارلیمان سے ایک اہم پیغام جانا چاہیے کہ مذہب کو سیاسی ایجنڈا بڑھانے کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے، پارلیمان کبھی سرنڈر نہیں کرتی اور نہ کرے گی ۔

تازہ ترین