• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما شاہد پاشا لاپتہ ہوگیے،ذرائع ایم کیو ایم پاکستان

Candidate Of Mqm Pakistan Shahid Pasha Missed

ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما شاہد پاشا لاپتہ ہوگیے ہیں، سادہ لباس افراد شاہد پاشا کو گاڑی سمیت اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

ذرائع نے مزید کہا کہ سادہ لباس افراد آغا خان اسپتال کے قریب شاہد پاشا کی گاڑی میں بیٹھ گئے شاہد پاشا کے ہمراہ انکے ڈرائیور تھےجبکہ سادہ لباس لوگوں نے کچھ دور جاکر شاہد پاشا کے ڈرائیور کو گاڑی سے اتار دیا۔

شاہد پاشا ایم کیوایم کے مرکز بہادر آباد سےاپنی رہائشگاہ جارہے تھے۔

تازہ ترین