• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کہتے ہیں جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے انسان کی ہمت بھی وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی اس معمر خاتون کی ہمت کو داد دینی چاہئے جو اس ادھیڑ عمر میں بھی اسکائی ڈائیونگ کا شوق رکھتی ہیں۔

85سالہ اس بوڑ ھی خاتون نے اپنے پوتے کی18ویں سالگرہ کی خوشی میں اسے تحفہ دینے کا دلچسپ انداز اپنایا اور اس کے ساتھ ہزاروں فٹ بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ سب کو حیران کردیا۔

امریکاسے تعلق رکھنے والے اس معمر شخص نے ہزاروں فٹ بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کرکے اس کی سالگرہ انوکھے انداز میں مناتے ہوئے اس دن کا بھرپور لطف اٹھایا۔

 

تازہ ترین