• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطروں کے کھلاڑی کی بلندو بالا پہاڑ پر سائیکلنگ

خطروں کے کھلاڑی کی آسٹریاکے بلندو بالا پہاڑ پر سائیکلنگ دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئیں۔

یوں تو کئی منچلوں کو سائیکل چلاتے ہوئے مختلف اسٹنٹ پیش کرتے دیکھا ہوگا لیکن ان میں سے کچھ سر پھرے ایڈونچر کے شوقین میں اپنی زندگی تک داؤپر لگا دیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو بلندو بالا پہاڑ کے سرے پرپہنچ گیا ہے اور دشوار گزار خطرناک راستے پر سائیکلنگ کا شوق پورا کر رہا ہے۔

ایڈونچر کے شوقین سر پھر نوجوان نے کرتب بازی کیلئے آسٹریا کی سیکڑوں فٹ بلند پہاڑی سلسلے کا انتخاب کیا اور پہاڑ کے بالکل کنارے پر سائیکل چلانے کا ایساخطرناک مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والوں کی بھی سانسیں تھم گئی۔

تازہ ترین