• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عام طور پر درخت کاٹنے کیلئے ایک مضبوط آرے کے ساتھ ساتھ مہارت، توانائی اور زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔

ان صاحب کے تو کیا ہی کہنے کہ جنہوں نے درخت کاٹنے کا آسان راستہ ڈھونڈ نکالا۔

اس غیر معمولی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوئیڈن میں ایک شخص اپنی گن سے درخت کا نشانہ لے رہاہے۔

وہ شخص درخت کے تنے پر اپنی گن سے تین گولیاں فائر کرتا ہے اور درخت بغیر ٹوٹ پھوٹ کے زمین بوس ہوجاتا ہے۔

تازہ ترین