• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے پہاڑی علاقے میں اسکیئنگ کے عالمی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

مقامی ریزورٹ میں منعقد ہونے والے اس2روزہ مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

ایونٹ کے دوران ماہر کھلاڑیوں کے درمیان اسکیئنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے اپنی مہارت دکھائی۔

 

ایلپائن اسکیئنگ ورلڈ کپ نامی اس مقابلے میں میزبان ملک فرانس سے تعلق رکھنے والے ایلیکس پنٹو رالٹ فاتح قرار پائے۔

تازہ ترین