• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ میں پالاسٹک کے گودام میں آتشزدگی

Plastic Goods Warehouse On Fire In Gujranwala

گوجرانوالہ میں کوثرفین کے پلاسٹک گودام میں آگ لگ گئی ہے، ذرائع کے مطابق آگ نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لےلیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ پر قابو پانےمیں مصروف ہیں جبکہ گودام میں پلاسٹک کا دانہ بڑی مقدار میں موجود ہے ۔

جائے حادثہ پر ریسکیو و امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم گودام میں آگ لگنے کے باعث فی الحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

تازہ ترین