• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں کتابوں پر مشتمل دنیا کی سب سے خوبصورت لائبریری

چین  میں  ہالینڈ کی آرکیٹیکچر فرم کی ڈیزائن کردہ Tianjin Binhaiنامی ایک لائبریری کا افتتاح کیا گیا ہے۔

جس میں مختلف مضامین پر مبنی 1.2ملین کتابوں کا ذخیرہ موجود ہے جبکہ لائبریری کے اندر دائرے کی شکل کا آڈوٹوریم بھی تعمیر کی گیا ہے۔

منفرد نوعیت کی لاکھوں کتابوں پر مشتمل دنیا کی یہ سب سے خوبصورت لائبریری نہ صرف چینی عوام بلکہ دنیا بھر میں بیحدمقبول ہو رہی ہے۔

لوگ ایک بار اس لائبریری میں آکرنہ صرف کتابیں پڑھنے کے خواہاں ہیں بلکہ آرٹ کے اس شاہکار کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں۔

 

تازہ ترین