• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز

Winter Vacation Starts In Balochistan Educational Institutions

بلوچستان کے ونٹر زون کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آج سے آغاز ہوگیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ونٹر زون کےتعلیمی ادارے موسم سرماکی تعطیلات کے سلسلےمیں 28فروری تک بند رہیں گے، تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا سلسلہ آئندہ سال یکم مارچ سے شروع ہوگا ۔

ونٹَرزون میں کوئٹہ،قلعہ عبد اللہ، پشین، زیارت، قلعہ سیف اللہ سمیت تقریبا 17اضلاع شامل ہیں۔ صوبے کے سمرزون کے تعلیمی اداروں میں سردی کی چھٹیاں 22 سے31دسمبر تک ہوں گی۔

 

تازہ ترین