• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پرنس کریم آغا خان کی سولجر جماعت خانے آمد، سیکورٹی سخت

Karachi Arrival Of A Resident Of The Agha Khan Security Strong

اسماعیلی جماعت کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی کراچی کے علاقے سولجر بازار جماعت خانے آمد پر اطراف کے تمام راستے سیل کرکے سیکورٹی سخت کردی گئی۔

پولیس کے مطابق سولجر بازار جماعت خانے کی طرف جانے والے تمام راستے سیل کیے گئے ہیں جبکہ گُرومندر، سولجر بازار اور اطراف کے علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے ۔

سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے سولجر بازار جانے والے ذیلی راستوں کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔

 

تازہ ترین