• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

Pakistan Reached The Asian National Football Championship Final

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سنگاپور کو شکست دے کر فائنل کے لیےکوالیفائی کرلیا جہاں اس کا مقابلہ بھارت سے مقابلہ ہوگا۔

گزشتہ روز پاکستان اور سنگاپور کے درمیان دوسرا سیمی فائنل کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا ، تاہم پاکستان نے سنگاپور کو سخت مقابلے کے بعد 63 کے مقابلے 75 گولوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

پاکستان کی طرف سے محمد اختر اور عابد علی نے بہترین کھیل پیش کیا۔

چیمپئن شپ کے فائنل میں اتوار کےروز پاکستان کا مقابلہ روایتی حر یف بھارت سے ہوگا۔

واضح رہے کہ بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو 44 کے مقابلے47 گولوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔

تازہ ترین