• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک کے ایک ریسٹورنٹ میں دو فٹ لمبا پیزا سلائس فروخت کیا جارہا ہے جسے فٹ سے چٹ کرنا یقیناًمشکل ہے۔

نیو یارک کے معروف ریسٹورنٹ میں دو فٹ لمبے پیزا سلائس کی دھوم مچی ہوئی ہے جسے کھانے کے لئے کئی افراد بڑی تعداد میں یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔

8پاؤنڈ وزنی اس دلچسپ پیزے کی خاصیت صرف اس کا سائز ہی نہیں بلکہ اس کی سوس بھی ہے جسے پاستا اور کریم کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔

 

تازہ ترین