• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائن : ٹریفک وا رڈن کا ڈیوٹی کے دوران دلچسپ انداز

 آ پ نے بہت سے ٹریفک وارڈنز دیکھے ہو نگے لیکن یہ کام نا چ نا چ کر کر تے شا ید آ پ نے کسی ٹریفک پو لیس آفیسر کو نہ دیکھاہو۔

 آتافلپائن کے دارالحکومت منیلا کا یہ ٹر یفک وارڈ ن عام وارڈنز کے بر عکس روایتی انداز کے بجا ئے سانتا کلاز کا روپ دھار کراپنے ہاتھو ں اور پو رے جسم کو بر یک ڈانس کے اندازمیں حرکت دیتے ہو ئے گاڑیوں کو ہدا یا ت دیتا ہے جو اپنے منفرد انداز کی بدولت سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔

بر یک ڈانس کا شو قین یہ پو لیس آفیسر نو کر ی کو اپنے شوق کے آڑے نہیں آنے دیتا اور ڈیوٹی کو ڈانس کے سا تھ ہی ادا کر کے اپنا شو ق پو را کر لیتا ہے ۔

تازہ ترین