• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس سے تعلق رکھنے والے اس ایڈونچر کے شوقین نوجوان نے برف سے ڈھکے پہاڑوں پر نہایت مہارت اور بھرپور توجہ کے ساتھ اسنو بورڈنگ کرتے ہوئے پتنگ اڑانے اور اس کے ذریعے اڑان بھرنے کا شاندار مظاہرہ پیش کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔

اس نوجوان نے حیرت انگیز اور خطرناک کرتب دِکھا کر شائقین کو داد دینے پر مجبور کردیا۔

 

تازہ ترین