• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Nawaz Sharif To Return Pakistan Tomorrow

سابق وزیر اعظم نواز شریف کل صبح قومی ائیر لائن کی پرواز سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں ، ان کا طیارہ صبح8 بجے لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر لینڈ کرے گا ۔

لندن سے نواز شریف کے ہمراہ ان کی بیٹی مریم نواز بھی وطن واپس پہنچیں گی ، نواز شریف کا 19 دسمبر کو نیب عدالت میں پیشی کا بھی امکان ہے۔

نواز شریف لندن میں زیر علاج اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی تیمار داری کے لیے 5 دسمبر کو لندن گئے تھے، جہاں انہوں نے 11 روز تک قیام کیا ۔

تازہ ترین