• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلبھوشن کی والدہ ، بیوی کی ویزہ درخواست پاکستان کو موصول

Kulbhushans Mother And Wife Submit Visa Applications To Meet Him

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی والدہ اور بیوی کے ویزے کی درخواست پاکستان کو موصول ہوگئیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نےکلبھوشن جادیو کی والدہ اور بیوی درخواستیں ملنے کی تصدیق کی اور کہا کہ ان کی پروسیسنگ کی جارہی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ کلبھوشن کی والدہ اور بیوی کی درخواستیں انسانی بنیادوں پر ویزے کے لئے ملی ہیں۔

تازہ ترین