• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کے ٹھنڈے ٹھار موسم میں فوجی مشقیں کی گئیں۔ ان مشقوں کا مقصد ثابت قدمی اور قوت برداشت کا امتحان لینا تھا۔

روس میں شدید سردی کے موسم میں جوانوں کے لیے تربیتی کیمپ لگایا گیا جس میں ان سے برفانی موسم میں فوجی مشقیں کروائی گئیں ۔

غیر متوقع صورتحال اور دشمنوں سے نمٹنے کے لئے قائم اس تربیتی کیمپ میں فوجیوں نے کئی روز تک مشقیں کیں ، جس میں رائفلوں سے نشانے بازی اور ٹینکوں کا بھی استعمال کیا گیا۔

تازہ ترین