• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرینہ کپور کے ننھے شہزادے کی پہلی سالگرہ کی تیاریاں

Kareena Saif Son First Birthday

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے ننھے شہزادے کی پہلی سالگرہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ننھے نواب کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جائے گی لیکن اس میں صرف قریبی رشتے دار ہی شرکت کریں گے۔

تیمور علی خان پٹودی 20دسمبر کو ایک سال کے ہوجائیں گے جبکہ کچھ دن پہلے سیف علی خان نے اپنے بیٹے تیمور کو تحفے میں دینے کے لیے 1کروڑ 30لاکھ روپے کی جیپ بھی خریدی تھی ۔

تازہ ترین