• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دلی :پاکستانی ہائی کمیشن کے پروٹوکول افسر حادثے میں زخمی

New Delhi Pakistani High Commission Was Injured In Protocol Officer Injured In Accident

نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کےپروٹوکول افسرراؤ انور ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔

ذرائع کےمطابق حادثہ موتی باغ پر تیز رفتار بس کےگاڑی سےٹکرانےکےباعث ہوا،نئی دلی پولیس نے بس ڈرائیور مکیش کمار کو گرفتار کرلیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق راؤ انور کوسر اور سینے پرچوٹیں آئیں ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے بس ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

تازہ ترین